← Back to writings
Poetry

ایک لہو چشم سے شعلے لڑے ہیں

علی اکبر ناطق

Read in Urdu

ایک لہو چشم سے شعلے لڑے ہیں
پھول اِسی آگ میں پیلے پڑے ہیں

بُلبلیں اِتنا تو بھریں باغ میں نیل
برگ ہِلیں، مدتوں سے چُپ کھڑے ہیں

شیریں بہت ہے یہ تَپا کے رکھا دودھ
آگ پہ دو روغنی کوزے چڑھے ہیں

شام کبھی دشت میں ہو جائے اُسے
دشت، مرے گھر میں جو ویراں پڑے ہیں

سنگ سے، شیشے سے گزر جاتا مگر
دل کے مقابل میں ترے غم بڑے ہیں

سُرخ رو سورج کی شعاعوں پہ حسینؑ
روشنی کے سینے میں نیزے گڑے ہیں

تصویروں کا باغ