کوہوں میں سخت گام تھا باغوں میں نرم خو تھا مَیں
کوہوں میں سخت گام تھا باغوں میں نرم خو تھا مَیںدشنہ و دل کی جنگ تھی ، دونوں میں سرخ رو تھا مَیں تیغِ زباں نے بول کر حق سے لہو طلب کیاکاٹا جفا کی دھار نے ورنہ صفا گلو تھا مَیں پوچھو مری کہانیاں کیسے بکھر بکھر گئیںدیکھو مری مصوری رنگوں کے روبرو تھا…